زلزال کے جھٹکے
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi( ایران کے زلزلہ پر قطعہ )
وہ کسی قوم کو دنیا سے مٹاتے نہیں لیکن
ہاں اہلِ زمیں کو تہہ و بالا تو کریں گے
سلطان کے کوڑے ہوں کہ زلزال کے جھٹکے
تغیر و مکافات کے ادوار تو ہوں گے
More Sad Poetry






