زمانہ یہ سمھجا کہ ہم پی کے آئے ہیں انہیں کیا پتہ کہ ہم دل توڑ کے آئے ہیں دل توڑ کے کیا ملا تجھے آتش سارے غم بنائے اپنے لئے وہ دل تو ہو گیا کسی اور کا ہو گئے تنہا ہم ساری عمر