زمیں اسے نگل گئی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 شور تو اٹھا بہت دولت کی لوٹ مار کا
زمیں اسے نگل گئی کہ آسمان کھا گیا

خط تولکھ دیا گیا،کیا مل سکا عوام کو
مال تھا قوم کا، ڈھو نڈو بھلا کہاں گیا

Rate it:
Views: 628
23 Nov, 2012
More Political Poetry