زندگی

Poet: By: Bushra Rashid, Huddersfield

اس سے بڑھ کہ اور کیا سمجھاؤں اپنے دل کو
کہ میری حیات میں دکھ زیادہ اور خوشیاں کم ازٰل سے ہیں
مگر میں کانچ نھیں کہ ٹوٹ جاؤں گی
کوئی ہوا بھی نہیں کہ بکھر جاؤں گی
میں تو انسان ہوں عزم و استقلال کی پاسبان ہوں

Rate it:
Views: 690
22 Jul, 2009
More Life Poetry