واہ رے زندگی تیرے روپ ہیں نرالے بدلتے ہو رنگ ایسے جیسے گرہٹ ہو پیارے کسی کو ہنسائے کسی کو رلائے نہ جانے چیز ہو کیا کسی کو سمجھ میں نہ آئے