زندگی

Poet: By: NS, Lahore

کسی نے پوچھا
زندگی میں کیا کھویا کیا پایا
میں نے ہنس کے آنسو
پلکوں میں چھپایا
اور کہا
جو کھویا
وہ سب نادانی تھی
جو پایا
وہ سب خدا کی مہربانی ہے

Rate it:
Views: 686
01 Feb, 2010
More General Poetry