زندگی کو زندگی تو ہم نے سمجھا ہی نہ تھا ہم تو سمجھے تھے ہنسی کا کھیل ہے زندگی ٹھوکریں دنیا کی کھائیں تو آئی ہمیں سمجھ زندگی کہتے ہیں کس کو اور کیا ہے زندگی