Add Poetry

زندگی

Poet: Asma Khan By: Asma Khan, United Arab Emirate

 آنکھ سے ہوں دور دل سے اتر جاؤں میں
وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاؤں میں

ضبط تو لازم ہے پر سا تھ ہمت بھی
راہ زیست میں بہت کانٹے بھی

زندگی ہے تیری بخشی ہوئی
قسمت بھی تیری عطا کی ہوئی

ڈوبتے ڈوبتے ساحل کو چھولوں میں
بندھ آنکھوں کے دریچے کھول دوں میں

باد صبا کا کوئی جھونکا پھر چھولے مجھے
زندگی پھر نئے ترنگ سے چمٹ جائے مجھے

پھر جشن بہاراں مناؤں میں
کاروان سفر میں نئی شمع جلاؤں میں

Rate it:
Views: 412
12 Jul, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets