زندگی

Poet: By: Habib Ullah, KGMC Peshawar

ہم
ہر روز اداس ہوتے ہیں
اور
شام گزر جاتی ہے
کسی روز
شام اداس ہوگی
اور
ہم گزر جائیں گے
 

Rate it:
Views: 790
25 Jun, 2008