زندگی

Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindi

کٹھن ہے زندگی سفر دشوار کتنا ہے
کبھی راستہ نہیں ملتا کبھی پاؤں نہیں چلتے
ہمارا ساتھ دے پائے کوئی ایسا نہیں ملتا
منزل ملتی نہیں نہ منزلوں کا کچھ پتہ ہیں ہم کو

Rate it:
Views: 427
16 Apr, 2016
More Life Poetry