زندگی
Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachiمحبت زمہ داریوں کے نظر ہوگئی
عمر میری دھوپ میں تباہ ہوگئی
کچھ ورق بچے ادھوری کہانی کے
باقی تو سب آنسوؤں میں فنا ہوگئی
More Life Poetry
محبت زمہ داریوں کے نظر ہوگئی
عمر میری دھوپ میں تباہ ہوگئی
کچھ ورق بچے ادھوری کہانی کے
باقی تو سب آنسوؤں میں فنا ہوگئی