زندگی اس سے پہلے تو
Poet: ثروت انمول By: sarwat anmol, Karachiزندگی اس سے پہلے تو اتنی بھیانک نہ تھی
 آنکھوں میں چھپی 
 نفرت ہی نفرت
 دلوں میں صرف
 کدورت ہی کدورت
 یہ کیسی زندگی ہے
 جو موت سے بھی بدتر ہے
 یہاں کسی کو کسی پر
 اعتبار نہیں
 اعتماد کیا ہے کچھ پتہ نہیں
 ہوس ہے سب کو
 دولت اور شہرت کی 
 زندگی اس سے پہلے تو 
 اتنی بھیانک نہ تھی
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 