زندگی ایک خواب

Poet: محمد ملک مراداعوان By: Muhammad Murad Malik, Rawalpindi

یوں توزندگی ایک خواب ہے مگر
چاہوتوجی لواسےچاہوتوکردووقف

یوں توزندگی حسین ہےبہت مگر
چاہوتومہک جائےچاہوتوبنالونرکھ۔

یوں توزندگی ایک پھول ہےمگر
چاہوتوکِھل جائےنہ چاہوتویوں بھی گزرجائے

یوں توزندگی ایک احساس ہے
چاہوتومحسوس کرونہ چاہوتوبےآوازہے

یوں توزندگی ایک امتحان ہے
چاہوتوآسان ہےنہ چاہوتوچٹان ہے

یوں توزندگی ہےبہت سُنسان
چاہوتورنگ برنگ ہےچاہوتوویران ہے

یوں توزندگی ہے کام آنےکانام
چاہوتوکردووقف نہ چاہوتوگمنام ہے

Rate it:
Views: 642
15 Jun, 2017
More Life Poetry