زندگی ایک زہر

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

زندگی نام ہے ایک زہر کا
جسکو پینے سے قضا ملتی ہے

بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ
جن کو یہ سزا ملتی ہے

Rate it:
Views: 467
19 Nov, 2017