زندگی بَھر کا روگ لگا دیتے ہیں لوگ

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

زندگی بَھر کا روگ لگا دیتے ہیں لوگ
اِک پَل کی خوشی دیکر پِھر رُلا دیتے ہیں لوگ

Rate it:
Views: 227
19 Dec, 2022