زندگی بے رنگ

Poet: ارمینہ بھٹو By: ارمینہ بھٹو, PanoAkil

میں نے تو نہیں بولا کہ تم
تم جاؤ اور وہاں جاؤ

جہاں تک میری یادوں کی
خوشبو تم محسوس نہ کر سکو

Rate it:
Views: 332
31 Jan, 2023