زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں،خاک بناؤں واپس
تھا تیرا حکم سو جنت سے زمین پر آیا
ہوگیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں،خاک بناؤں واپس
تھا تیرا حکم سو جنت سے زمین پر آیا
ہوگیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس