زندگی جیتے ہیں جیسے

Poet: UA By: UA, Lahore

کیسے معاملات ہوں
کیسے بھی حالات ہوں
آس کے دئے جلائے رکھنا
امید کا دامن تھامے رکھنا
بندگی ہے جب تک
روشنی ہے جب تک
زندگی ہے جب تک
دل میں یقین قائم رکھنا
زندگی جیو تو ایسے
زندگی جیتے ہیں جیسے
کیسے معاملات ہوں
کیسے بھی حالات ہوں

Rate it:
Views: 598
24 Nov, 2015
More Life Poetry