زندگی دینے والے مرتا ہی چھوڑ گیے

Poet: M,masood By: M,masood, Nottingham

زندگی دینے والے مرتا ہی چھوڑ گیے
اپنا پن جتانے والے تنہا ہی چھوڑ گیے

جب پڑی ضروت ہمیں اپنوں کی تو
ساتھ چلنے والے راستہ ہی موڑ گیے

دل کے قریب آ کے جب وہ دُور ہو گیے
سارے حسین خواب چور چور ہو گیے

ہم نے وفا نبھائ تو بدنمانیاں ہی ملی
جو لوگ بے وفا تھے وہ مشُہور ہو گیے
 

Rate it:
Views: 430
31 Oct, 2013