زندگی ساتھ اپنے کوئی گذارے تو سہی۔
Poet: Asad By: Asad, mpkخواب حقیقت کا روپ دھارے تو سہی
کوئی ھم کو دل سے پکارے تو سہی
عشق کا بوجھ سر لیے پھرتے ہیں
ھے کوئی قرض وفا اتارے تو سہی
ھم بھی بیٹھے ہین دید کی حسرت لیے
کوئی اک نظر اٹھا ادھر نہارے تو سہی
دل کی آواز ھے اسد سنتا کیوں نہیں
زندگی ساتھ اپنے کوئی گذارے تو سہی
More Life Poetry






