زندگی سانس سے

Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, karachi

میری طاقت کمزوری میں بدل رہی ہے
میری جوانی بڑھاپے میں ڈھل رہی ہے

ہزاروں مر گئے میری آنکھوں کے سامنے
میں بھی زندہ ہوں جب تک سانس چل رہی ہے

Rate it:
Views: 467
22 Sep, 2012