زندگی سزا لگنے لگی ہے

Poet: Naveed.dar.alipur chatta By: Muhammad.JamiL.Butt, LALAMUSA.KARIM PURA

کھو کر تجھے زندگی سزا لگنے لگی ہے مجھے
بجھتے ہوئے دیے کو جیسے ہوا لگنے لگی ہے

میری زندگی تھا تو یہ احساس ہوا ہے اب مجھے
جب زندگی کی ہر دعا مجھے بدعا لگنے لگی ہے
 

Rate it:
Views: 1370
12 Aug, 2009