زندگی لے جاتی جانے کس جہاں میں ھے
Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, daskaھم نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ھے
کبھی اپنوں کو بکھرتےاور ٹوٹے دیکھا ھے
زندگی لے جاتی جانے کس جہاں میں ھے
کہ کبھی اپنوں کو دور کبھی قریب دیکھا ھے
More Life Poetry
ھم نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ھے
کبھی اپنوں کو بکھرتےاور ٹوٹے دیکھا ھے
زندگی لے جاتی جانے کس جہاں میں ھے
کہ کبھی اپنوں کو دور کبھی قریب دیکھا ھے