زندگی میں اتنے۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

زندگی میں اتنے زیادہ ہیں غًم
درد بانٹنے والا کوئی نہیں صنم

ادھر ہو ہم سے خفا رہتےہیں
ادھر اپنے آپ سے برہم ہیں ہم

ان کی اک نگاہ کا محتاج ہوں
شاید مجھ پہ ہو جائےنگاہ کرم

اب اور نہ ستاؤ مان بھی جاؤ
رکھ لو اصغر کی محبت کابھرم

Rate it:
Views: 414
02 Mar, 2016