زندگی میں رشتے نبھانا اتنا ہی مشکل ہو تا ہے
Poet: By: noor, gujranwalaزندگی میں رشتے نبھانا اتنا ہی مشکل ہو تا ہے
جتنا کے ہا تھ میں لئے ہو ئے پانی کو گرا نےسے بچانا
دو دن کی زندگی کو دو ہی اصولوں کے ساتھ گزارو
ملو تو پھول بن کر بکھرو تو خشبو بن کر
More Life Poetry






