Add Poetry

زندگی میں شامل کر لو

Poet: UA By: UA, Lahore

ہنسی میں شامل کر لو
خوشی میں شامل کر لو

غمزدہ ہوں اندھیروں میں
روشنی میں شامل کر لو

اپنی سہیلی میں اکیلی
دوستی میں شامل کر لو

دوستی نہیں چاہتے پھر
دشمنی میں شامل کر لو

تم جیسے چاہتے ہو ویسے
زندگی میں شامل کر لو
 

Rate it:
Views: 444
03 Dec, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets