زندگی میں نے گزاری ھےکسی مقصد کے بغیر تم آجاؤں دل میں کسی مقصد کے بغیر بس جاؤں میرے دل میں اک جان صنم بن کر اس دل میں اک گلستان بن کر بکھر جاؤں