زندگی میں ً۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamزندگی میں مصائب ہیں دشواری ہے
غم سے نڈھال ہیں بری حالت ہماری ہے
اب مجھے خوشیوں کی تمنا نہیں رہی
تیرے ہجر کے غم سےمیری یاری ہے
More Life Poetry
زندگی میں مصائب ہیں دشواری ہے
غم سے نڈھال ہیں بری حالت ہماری ہے
اب مجھے خوشیوں کی تمنا نہیں رہی
تیرے ہجر کے غم سےمیری یاری ہے