زندگی نام ہے پیار کا
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAزندگی نام ہے پیار کا، جو کیا سو کیا
پیار کے بغیر ذندگی کیا، کچھ کیا نہ کیا
زندگی کی بہار کو پر لطف بناؤ
گھٹ گھٹ کے سو برس بھی جیا تو کیا جیا
پھولوں کی تلاش میں خار بھی ملتے ہیں
عشق میں کوئی فلسفہ نہیں، عشق کیا تو کیا
دل کے زخم مرہموں سے بھرتے نہیں
کچھ حاصل نہیں، ان کو سیا نہ سیا
خوشیوں سے بھر لو زندگی کا دامن
پیار کے لمحوں کو ضائع کیا تو کیا کیا
یاد کرے گا زمانہ گزر جانے کے بعد
کرو کچھ ایسا جو کسی نے نہ ہو کیا
زندہ رہو دوسروں کے لئے
اپنی خاطر جیا بھی تو کیا جیا
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم