زندگی ٹھہر گئی ہے وقت کٹتا جا رہا ہے دنیا سِمٹ رہی ہے انسان بٹتا جا رہا ہے نفرتوں نے حد کر دی پیار گھٹتا جا رہا ہے