زندگی پہ ایسی غم کی گھٹا چھائی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

زندگی پہ ایسی غم کی گھٹا چھائی ہے
میں ہوں تماشہ اوردنیا تماشاہی ہے

گھرمیں بھی تنہابھیڑمیں بھی تنہا
اب میری ساتھی میری تنہائی ہے

جو میرادشمن ہے ہرجائی ہے
میرا دل اسی ظالم کاتمنائی ہے

سبھی کہتےہیں محبت زندگی ہے
مگرہماری تو جان پہ بن آئی ہے

Rate it:
Views: 530
12 Nov, 2012