زندگی کا سفر۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamزندگی کا سفر بھی کیسا سفر ہے
جس میں ساتھ غًموں کا لشکرہے
سفر حیات کے سب پرائےساتھی ہیں
زندگی تنہامنزل جداکوئی نہ ہمسفرہے
وہ سجن ابھی تک مجھے ملا ہی نہیں
جس کا نام لکھا میرےدل پر ہے
نہ جانےوہ کب زندگی میں آئےگا
اصغر کا دل جس کا منتظر ہے
More Sad Poetry






