زندگی کا سفر کیسا عجیب ہے گرتے اٹھتے ہستے روتے ہی سہی کسی کے ساتھ بھی کسی کی یاد میں ہی سہی ایک دن مکمل ہو ہی جاتا یے