Add Poetry

زندگی کانچ کا کھلونا، آخر ٹوٹ جانا ہے

Poet: Shazia Hafeez By: Shazia Hafeez, Attock

زندگی کانچ کا کھلونا، آخر ٹوٹ جانا ہے
دو گھڑی بیٹھ میرے پاس مجھکو بہت دور جانا ہے

تو نے ہنسی دیکھی ہےمیرے غم نہیں دیکھے
میرے پاؤں میں مسافتوں کے زخم نہیں دیکھے

میں اس کو پانے کی خواہش میں خود کو بھول بیٹھا ہوں
جو میرا ہو نہیں سکتا، میں اس کا ہو بیٹھا ہوں

بڑی معصوم چاہت ہے، بڑا ظالم زمانہ ہے
زندگی کانچ کا کھولنا، آخر ٹوٹ جانا ہے

Rate it:
Views: 662
14 Jul, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets