زندگی کی بھی آخر شام ہو گئی

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

دُنیا یہ پیار کی ناکام ہو گئی
زندگی کی بھی آخر شام ہو گئی

بڑا جنون تھا داستانِ عشق میں
مگر ہوتے ہوتے یہ بھی تمام ہو گئی

بادِ صبا چلی وفا کی تلاش میں
بھٹک گئی صحرا میں بےنام ہو گئی

Rate it:
Views: 571
04 Sep, 2009
More Life Poetry