زندگی کی بھیک

Poet: By: ASLAM, BRADFORD

مانگی تھی میں نے تجھ سے فقط زندگی کی بھیک
یہ کب کہا تھا مجھ کو مسلسل عذاب دے
 

Rate it:
Views: 630
31 May, 2012