اپنی زندگی یوں ویران سی لگتی ہے سانس لیتی ہوں تو زخموں کی ہو ا سی لگتی ہے تو ہی بتا اے میری زندگی تو میری کیا لگتی ہے