زندگی کی دعا

Poet: By: Mubeen, lahore

مجھے زندگی کی دعا نہ دے
میری زندگی سے بنی نہیں

کوئی زندگی پہ کرے یقین
مجھے زندگی پہ یقین نہیں

میں وہ رات ہوں جو کٹی نہیں
میں وہ بات ہوں جو بنی نہیں

میں وہ پھول ہوں جو کھلا نہیں
مجھے زندگی سے کوئی گلہ نہیں

Rate it:
Views: 864
27 May, 2008