زندگی کی شام

Poet: Abdul Wahid By: Abdul Wahid, Karachi

آنکھوں میں امیدوں کی شمع جلائے رکھنا
دل کے بند دروازے کو کھلا رکھنا

شاید کہیں وہ کبھی مل جائے
شاید کسی موڑ پر زندگی کی شام ہو جائے

Rate it:
Views: 642
25 Jun, 2010