زندگی کے جس چاک کو عقل نہیں سی سکتی

Poet: علامہؔ اقبال By: ساجد ہمید, Karachi

زندگی کے جس چاک کو عقل نہیں سی سکتی
محبت اسے اپنی تار اور سوئی کے بغیر سی لیتی ہے۔

Rate it:
Views: 1524
09 Feb, 2022
More Life Poetry