زندگی کے جھگڑے میں

Poet: ندیم مراد By: ندیم مراد, umtata RSA

زندگی کے جھگڑے میں
یوں ہزار بار ہوا
اُس نے ہم کو دے پٹخا
اور ہم کمر کس کر
اٹھ کھرے ہوئے پھر سے

Rate it:
Views: 397
25 Aug, 2012