زندگی کے راستے کب آسان ہوتے ہیں یہاں قدم قدم پہ امتحاں ہوتے ہیں ان کی ساری الجھنیں سلجھ جاتی ہیں جن لوگوں کہ جذبے جواں ہوتے ہیں