زندگی کے شب و روز میں

Poet: Syed Akabar Hussain Shah By: Syed Akabar Hussain Shah, Rawalpindi

خدا کا واسطہ تم کو مجھے آزاد کر دو
میں گھر آباد کر لوں! مجھے آزاد کردو

میری زندگی میں کئی لوگ ہیں میرے فرض، میرے حقوق ہیں
اک تمہی نہیں ہو جہان میں، مجھے آزاد کردو

مجھے ترقی بھی کرنی ہے، مجھے آگے بھی بڑھنا ہے
اپنی یاد لے جاؤ مجھے آزاد کر دو

Rate it:
Views: 560
07 Nov, 2008