Add Poetry

زندگی کے کچھ اصول سیکیھےمیں نے

Poet: Hurma rizwan By: Hurma rizwan, Karachi

زندگی کے کچھ اصول سیکیھےمیں نے
رتن ہیں انمول جو سیکھے میں نے

وفاسے ہر اک فریب سیکھے میں نے
جفاکےسب گر عیب سیکھے میں نے

سیکھاہے دل کیسےتوڑا جاتا ہے
عیاری کےہنر وکمال سیکھےمیں نے

کیسے رشتوںمیں دراڑ پڑتی ہےاندرتک
خاموش قتل عام سیکھے میں نے

اجاڑشہروں کےویرانوںمیں رہ رہ کر
رنگیں دنیاکےعذاب سیکھےمیں نے

لفظوں کی وہ ایسی لفاظی سیکھی ہے
کرب ضبط جان عام سیکھے میں نے

اپنی ہستی کو مٹاکر میں نے حر ما
بے بند گی کےسبھی باب سیکھےمیں نے

Rate it:
Views: 361
10 Jun, 2015
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets