زندگی گزار لیں
Poet: UA By: UA, Lahoreقبیل اسکے
کہ یہ زندگی
ہمیں گزار دے
کیوں نہ کچھ پل
ہم بھی یہ
زندگی گزار لیں
جب تک زندگی ہے
زندگی کے کچھ پل
اپنی زندگی
جی کر گزار لیں
قبیل اسکے
کہ یہ زندگی
ہمیں گزار دے
کیوں نہ کچھ پل
ہم بھی یہ
زندگی گزار لیں
More Life Poetry






