زندگی ہماری بھی خوبصورت تھی مگر چھوڑ دیا جینا ہم نے پھر کیوں نہ پوچھو کیسی آگ دل میں لگا ئی دوست نے خاکستر ہو گیا کس طرح وجود نہ پوچھو