زہر محبوب کے ہاتھوں سے پیا کرتے ہیں

Poet: amir muaan By: amir muaan, islamabad

زہر محبوب کے ہاتھوں سے پیا کرتے ہیں
ہم تو قاتل کے بھی جینے کی دعا کرتے ہیں

یاد اپنوں کی جب بھی آتی ہے
اشک آنکھوں سے بہا کرتے ہیں

پیار وہ کیوں نہیں ہمیں ملتا
جو کتابوں میں پڑھا کرتے ہیں

دل میں تم کو بسا لیا ہم نے
ساتھ تیرے ہی رہا کرتے میں

لاش کو دیکھ کے رکا نہ کوئی
کیسی دنیا میں جیا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 1223
08 Mar, 2011