زہر کا پیالا تھا زندگی پورا پی لیا ہم نے
Poet: syed waqas kashi By: syed waqas kashi, rawalpindiزہر کا پیالا تھا زندگی پورا پی لیا ہم نے
بہت دکھہ سہہ لیے ہم نے بہت دن جی لیا ہم نے
بہت سے صدمے ایسے تھے کہ خون سے تر تھیں آنکھیں
آنکھیں بند کر لیں اور ہونٹوں کو سی لیا ہم نے
More Sad Poetry






