سائے میں

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہیں محسوس کرتی ہوں میں اکثر اپنے سائے میں
میرا پیکر سمٹ جاتا ہے خود میرے ہی سائے میں

میری بڑھتی نظر رک رک کے تم کو دیکھنا چاہے
تمہیں دل و نگاہ میں جو پائیں دھوپ سائے میں

تمہیں نزدیک پا کر حرکت جاں رکنے لگتی ہے
تمہیں جاتا ہوا پائے تو گم ہو جائے سائے میں

Rate it:
Views: 530
20 Feb, 2009