سائے میں جس کے کوئی بھی ثانی نہیں ملا

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,India

سائے میں جس کے کوئی بھی ثانی نہں ملا
اس اک شجر کو کھیت میں پانی نہیں ملا

باتیں سبھی تو امن کی کرتے رہے مگر
کوئی شہر میں امن کا بانی نہیں مالا

Rate it:
Views: 534
08 Feb, 2013